Adabee Forum
Birmingham، Leeds · 2011 سے اردو ادب کی خدمت

پروگرام

خوبصورت نشست

خوبصورت نشست
14 ستمبر 2025

خوبصورت نشست

یارکشائر ادبی فورم نے ممتاز ادیب، محقق اور شاعر محترم ڈاکٹر نثار ترابی کے اعزاز میں محترمہ مہ جبین غزل انصاری کی رہائشگاہ پر ایک خوبصورت اور پرلطف نشست کا اہتمام کیا۔ اس محفل میں فورم کے ممبران—اشتیاق میر، تسنیم حسن، اور سمیعہ ناز—کے ساتھ معروف ادیب یعقوب نظامی اور ڈاکٹر ترابی کے شاگرد یسین بھٹی نے بھی شرکت کی۔ پرتکلف کھانے کے ساتھ ڈاکٹر نثار ترابی کی علمی، ادبی اور بصیرت افروز گفتگو نے محفل کو یادگار بنا دیا۔ آخر میں چند تصویری جھلکیاں اس خوبصورت شام کی یاد تازہ کرتی ہیں۔

پروگرام گیلری